Posts

Showing posts from January, 2023

Tax reality

 copied copied *دھنک کے رنگ دھنک کے سنگ* آپ اگر موٹر وے ایم ٹو پر اسلام آباد کی طرف سے لاھور آئیں تو ٹول پلازہ  پہ ایک درجن سے زیادہ بوتھ ہیں ، ہر بوتھ میں ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک منٹ میں  چھ گاڑیاں گذرتی ہیں ،اور یہی ایک بوتھ  ایک گھنٹے میں 360 گاڑیوں کی گذر گاہ ھے ،، اسی طرح بارہ عدد بوتھ سے 4320 گاڑیاں ایک گھنٹے میں گذرتی ہیں ،اور چوبیس گھنٹوں میں 103680 گاڑیاں گذرتی ہیں ، اسلام آباد سے لاھور تک ایک کار کا ٹیکس 1000 ہزار روپے ہے اور اسی طرح بڑی گاڑیوں کا چار پانچ ہزار تک یہ ٹیکس چلا جاتا ھے ،، ھم اگر ایوریج ایک گاڑی کا ٹیکس صرف 1000 ہزار بھی لگائیں ، تو اس حساب سے 24 گھنٹوں میں یہ پلازہ کم از کم ساڑھے دس کروڑ روپے جنریٹ کرتا ھے ، اسی طرح ملک بھر کے موٹر ویز اور ہائی ویز پر ان ٹول پلازوں کی تعد گن لیں اور پھر ان کو کروڑوں سے ضرب دیں تو صرف ٹول ٹیکس کی مد میں روزانہ کے حساب سے اربوں روپے حکومت کے خزانے میں جمع ھو جاتے ہیں ۔ آپ جس گاڑی میں سفر کر رہے ہیں ، اس میں پٹرول کی مد میں کم از کم ایک لٹر پر پچاس روپے ٹیکس کاٹا جا رہا ھے ، آپ حساب کریں کہ روزانہ لاکھوں گ...

Five components of Resilient Living in the wake of climate change

by Dr Umar Iqbal Bhatti Climate change is real and is affecting our daily lives as anything.  Disasters are happening in every continent if not in every country such as flash floods, heat waves, rising temperatures and rapidly receding winters. These have disrupted normal lifestyle and health of mankind. Life is threatened and precious natural resources such as water is depleting fast. Habitats throughout the world and losing their character and maintenance of life is heavily burdened. In this article we will suggest a four pronged approach to tackle this phenomenon to combat its ill-effects. These measures will not only ensure safety of life but also improve its quality. These steps will ensure replenishing of precious natural  resources such as water, farmlands and forests.   *1. Adoption of eco-friendly construction*   These days, construction of our houses and workplaces is done by heavy use of concrete based material. This is a very suitable material w...