Posts

Showing posts from November, 2023

حکیم بشیر احمد تبسم کا نسخہ

 *100 بیماریوں آسان ع کا علاج*  اک  نسخہ سو سال تک 100 بیماریوں کی گارنٹی اگر آپ پٹھوں اور ہڈیوں کی کمزوری میں مبتلا ہیں۔ گھٹنوں، کمر اور ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے۔ آج میں آپ کو ایک ایسا خاص علاج جس کو صرف تین دن استعمال کرنے سے آپ کی یہ ساری تکالیف ختم ہو جائیں گی۔ مہروں اور جوڑوں کا درد ساری زندگی نہیں ہوگا۔ یہ علاج اس لیے بھی قابل اعتما د ہے کیونکہ ہمارے اپنے بزرگ بھی اس علاج کو باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔ جو کبھی گھٹنوں اور مہروں کی تکلیف کی وجہ سے چل نہٰیں سکتے تھے ۔آج ستر سال کی عمر میں بھی گھوڑوں کی طرح چلتے اور کام کرتے ہیں۔  اس کے علاوہ یہ نسخہ دماغی کمزوری، نظر کی کمزوری اور اعصابی کمزوری کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔ یہ لوگوں کو بار بار کھانسی، نزلہ اور زکام کے ساتھ ہوتا ہے۔ ان کے لیے یہ بھی علاج بہت ضروری ہے۔ تو آئے جانتے ہیں کہ اس علاج کو بنانے کا خاص طریقہ۔   ھوالشافی: سب سے پہلے ہم لیں گے بیس گرام السی کے بیج۔ اور پچاس گرام لیں گے سفید تل۔ آپ السی اور سفید تل کو علیحدہ علیحدہ ہلکی آنچ پر بھون لیں۔ یاد رکھیں کہ یہ جلیں نا۔ جب چٹکنے کی آواز آئے تو ا...