Posts

Showing posts from February, 2023

Dr Salman Ashraf

Auto-biography I'm working as Remote Sensing Scientist with GNS Science, NZ's leading geoscience research institute. One of the key areas of GNS is to monitor and understand science behind four types of geohazards; landslides, volcanology, earthquakes and tsunami. I'm working in the Geospatial Data & Analysis Team who responsible of providing all kind GIS/RS/UAV/LIDAR/Photogrammetry geospatial data, its capture and processing to other teams in these research areas. The monitoring and propagation of rain-induced and the EQ-induced landslides are the biggest challenges that NZ faces. The large scale EQ and Tsunami events are rare but those cause widespread damage. The volcanic eruption is another major concern of the country. Dec 2019 explosive eruption of the White Island is one such incident that took 22 lives but there are many minor eruptions which happened on other volcanoes. There is a much bigger focus on preparedness planning in Auckland city, the largest city of ...
Register to Earn Rs 100 (for first 50 entries) Register to Earn Rs 100 (for first 50 entries) Name : email:

زیتون کی دکان

Siddique olive store  

My work on Permaculture

 Dr Umar Iqbal Bhatti Saving the world by Permaculture

صنعتوں پر حکومتی قبضہ

 اگر آپ محب وطن پاکستانی ھیں تو دھیان سے پڑھئیے گا۔۔  پاکستان کے قیام کے بعد آٹو موبائل انجینئرنگ کی ابتدائی تاریخ اور اس صنعت پر بدترین خودکش حملہ : 1953 نینشل موٹر کارپوریشن نے امریکن جنرل موٹرز کے اشتراک سے پاکستان کی پہلی واکس ہال گاڑی تیار کی۔ جبکہ بعد میں پاکستاں کے مشہور زمانہ بیڈ فورڈ ٹرک اسی پلانٹ پر تیار کیے گئے۔  1953 میں ایکسائڈ بیٹریز نے پاکستان کا پہلا بیٹری پلانٹ لگایا۔ 1954 میں علی موٹرز نے فورڈ موٹرز امریکہ کے ساتھ مل کر پہلی کار،  ٹرک اور اس کے بعد پک اپ ٹرک تیار کرنے کی غرض سے پلانٹ لگایا۔  1956 میں ہارون انڈسٹریز نے ڈوجے امریکہ کے برینڈ نیم سے پک اپ ٹرک تیار کیا۔  1961 میں آل ون انجینئرنگ نے پاکستان میں گاڑیوں کے پارٹس تیار کرنے کا جدید پلانٹ لگایا۔  1962 میں وزیر انڈسٹریز نے اٹالین لمبریٹا سکوٹر کمپنی کے اشتراک سے پاکستان کا پہلا سیکوٹر تیار لمبریٹا TV200 تیار کیا۔  1962 میں کندھنوالہ انڈسٹریز نے امریکن جیپ کمپنی کے مختلف ماڈل سیریز CJ 5, CJ 6, Cj 7 ملک میں پہلی بار تیار کی۔ 1963 میں جنرل ٹائرز نے کراچی میں پہلا ٹائروں کا پلان...

Competition

 

ہمدردی بشارت حمید

 ہمارے معاشرے میں ایک دوسرے کے ساتھ ہمدردی یا خیر خواہی کا جذبہ بہت کم ہی رہ گیا ہے۔۔ اکثریت یہ چاہتی ہے کہ دوسرا مر رہا ہو تو میں اسکی جیب سے مال کھینچ لوں۔۔ ہر وقت اپنا ہی پیٹ سامنے رہتا ہے۔  پراپرٹی کے اکثر خریدار جب پلاٹ کی تلاش میں نکلتے ہیں تو ڈیلر کے پاس آ کر یہ جملہ بولتے ہیں کہ کسی ضرورت مند کا پلاٹ ہمیں دلوا دو۔۔ جو مجبوری میں مارکیٹ سے سستا بیچ رہا ہو ہم وہی لیں گے۔۔  یہاں تک کہ دیندار نظر آنے والے لوگ بھی یہی کہتے دیکھے ہیں۔۔ ان سے اگر یہ پوچھا جائے کہ اللہ نہ کرے کل آپ ضرورت مند ہو جائیں تو پھر آپ کے ساتھ یہی سلوک کیسا لگے گا۔۔۔ آج تک کوئی ایسا نہیں ملا جس نے کہا ہو کہ ضرورت مند کا پلاٹ آئے تو مجھے بتانا میں مارکیٹ سے بہتر ریٹ پر خریدوں گا تاکہ اپنے مسلمان بھائی کو فائدہ پہنچا سکوں۔۔  ہم لوگ پیسے کے ایسے پجاری بن چکے ہیں جن کا رب پیسہ ہی ہے۔  اللہ ہمیں دوسروں کو فائدہ پہنچانے والی سوچ عطا کر دے تو ان شاءاللہ کمائی میں برکت کا مظاہرہ ہم خود اسی زندگی میں دیکھ سکتے ہیں  بشارت حمید  نشر مکرر

محمد قاسم سرویا بہترین مائع کھادیں

ہوم گارڈننگ کے لیے۔۔۔ بہترین مائع کھادیں Best Liquid Fertilizers تحریر: محمد قاسم سرویا۔۔۔ شیخوپورہ (ان شاءاللہ یہ مضمون آپ کی ہوم گارڈننگ لائف میں انقلاب برپا کر دے گا) ہم اپنے گروپ #دیسی گارڈننگ میں کیمیائی کھادوں کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں کیونکہ اگر یہ پودوں کی پرورش اچھی اور جلد کرتی ہیں تو ساتھ ہی ہمارے اور پودوں کے لیے بہت نقصان دہ بھی ہیں۔ بہتر ہے آپ اپنے پھلوں اور سبزیوں کے پودوں کو دیسی کھاد (کمپوسٹ، گوبر، کوکوپیٹ، بھل مٹی، ریت یا خشک پتے وغیرہ) دیا کریں۔۔۔ البتہ پھولوں یا پتوں والے سجاوٹی پودوں کو تھوڑی بہت یوریا اور ڈی اے پی دے سکتے ہیں۔ ہر سیزن یعنی 6 ماہ بعد پرانی مٹی کو گملوں یا گرو بیگز سے نکال کر اچھی طرح دھوپ لگوائیں، اس میں مزید غذائی اجزاء شامل کریں، ایک دو دن گوڈی دیں اور نئے بیج یا پنیریاں لگانے سے پہلے خوب الٹ پلٹ کر کے پاٹس میں ڈالیں اور پھر ہوم گارڈننگ کریں۔ مذکورہ ٹھوس دیسی کھادیں ہم سال میں دو بار یا کبھی کبھار ہی استعمال کر سکتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو بہت سی مائع کھادوں کے بارے میں معلومات دیتے ہیں جو آپ جب چاہیں یا حسبِ ضرورت اپنے پودوں میں ڈال سکتے ہیں اور ان کی...

مومن از عشق است

 مومن از عشق است و عشق از مومن است عشق را ناممکن ما ممکن است مومن عشق سے بنتا ہے اور  عشق مومن کی بدولت ہے عشق کی وجہ سے ہمارے لئے  ناممکن بھی ممکن ہو گیا عقل سفاک است و اُو سفاک تر پاک تر ، چالاک تر ، بیباک تر عقل سفاک ہے اور عشق اس سے زیادہ سفاک ہے کیونکہ عشق پاک ہے ، چالاک ہے اور نڈر ہے عقل درپیچاک اسباب و علل عشق چوگاں باز میدان عمل عقل دلائل و اسباب میں  پھنسی رہتی ہے جبکہ عشق میدان عمل میں چوگان(پولو) کا کھیل کھیلتا ہے

Honesty - Best Policy

 نشر مکرر پوسٹ  ایک دوست دوسرے دوست کے ساتھ مشترکہ سپئر پارٹس کا کام کرتے تھے۔ ایک روز شاپ کا سامان والا پارسل کھول رہے تھے اور مارکیٹ کا ایک مکینک بھی پاس کھڑا دیکھ رہا تھا۔ اس سامان میں دو تین پارٹس ایسے بھی نکل آئے جن کی انہوں نے ڈیمانڈ بھی نہیں کی تھی اور وہ ساتھ آنے والے بل میں بھی درج نہیں تھے۔ تو سامان کھولنے والے دوست نے جب اپنے پارٹنر کی اس طرف توجہ دلائی کہ یہ پارٹس شاید انہوں نے غلطی سے بھیج دیئے ہیں اور بل میں بھی نہیں لکھے۔۔۔ تو پاس کھڑا وہ مکینک کہنے لگا کہ چلیں جی پھر تو موج لگ گئی یہی آپکی بچت ہے۔  ان دونوں نے حیرانی سے اسے دیکھا اور کہا کہ بھائی ہم ایسی بچت نہیں سوچتے اور نہ ہی کرتے ہیں کہ جو چیز ہماری ہے ہی نہیں اس پر ناجائز ملکیت بچت کیسے ہو گئی یہ تو ہمارے لئے آزمائش اور مصیبت ہے۔۔۔ پھر اسی وقت فون کرکے سپلائر کو نوٹ کروا دیا۔  اس چھوٹے سے واقعے کو لکھنے کا مقصد من حیث القوم عوام کی سوچ کی طرف توجہ دلانا ہے کہ اگر کبھی دوسروں کی کوئی چیز غلطی سے ہمارے قبضے میں آ جائے تو ہم اس پر اپنا حق سمجھتے ہیں اور آرام سے ہڑپ کر جاتے ہیں کسی کی گری ہوئی چیز کے...

Mariam Umar Art

 https://youtube.com/shorts/BypSgHjjdR0?feature=share

Pioneer

Image
Pioneer Vanda        اَلسَلامُ عَلَيْكُم کسی بھی جانور کو جب اس کی جسمانی ضرورت کے مطابق خوراک دی جاتی ہے تو اس سے اخراجات میں کمی اور جانور کی کارکردگی میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے اگر آج ہم Dry Animals کی خوراک کی بات کریں تو جب بھی جانور گبھن ہوتا ہے تو اس کے آخری 50-60 دن بہت ہی زیادہ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں لہذا جانور کی اس وقت کی جسمانی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوٸے چوہدری گروپ آف کمپنیز کے ماہرین نے پراٸم ونڈا Prime Dry Animals Feed-22 Pellet کے نام سے Dry Animals کے لیے ایک خاص قسم کا برینڈ بنایا ہے. انشاء اللہ ایک بار ہمارے کہنے پر اس برینڈ کو Dry Animals میں استعمال کریں اور اگلی دفعہ اس برینڈ کا بہترین معیار آپ کو ہمارے پاس لانے پر مجبور کر دے گا. چوہدری گروپ آف کمپنیز کا یہ برینڈ ایک منفرد اور متوازن غذا ہیں جس کے استعمال سے جانور کے حیوانہ کے سائز میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے جس سے جب جانور بچہ دے گا تو اپنے پورے پوٹینشل کے ساتھ زیادہ سے زیادہ دودھ دے گا اور ساتھ ہی ساتھ جانور کی اپنی صحت اور اس کے اندر پلنے والے بچے کی صحت میں بھی مثبت تبدیلیاں رونما ہوتی ...

گائے پالنا

 جدید فامر کیلیے اہم ہدایات پچھلے پانچ سال سے بہت سارے لوگ جدید فارمنگ کی طرف آۓ ہیں ۔ان میں سے زیادہ لوگ اورسیسز پاکستانی ہیں ۔ان میں زیادہ طر سعودیہ UAE قطر اور کچھ لوگ نے یورپ سے سرمایہ کاری کی ہے ۔ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے یہ بھاٸی دوبارہ اپنے کھیت کھلیانوں کی طرف واپس آئے ہیں ۔ہمیں ہر طرح سے انکی حوصلہ افزاٸی کرنی چاہے ۔ جدید فارمر کو چاہے وہ اورسیسز ہوں یا مقیم ہوں ۔فارمنگ میں سرمایہ کاری کرنے میں کچھ چیزوں کا خیال رکھیں ۔پہلے سٹکچر پر پیسہ ضاٸع نا کریں ۔چارے کیلیے زمیں کا بندوبست ہونا چاہیے ۔زیادہ پیسہ جانوروں پر خرچ کریں ۔اپکو منافع جانوروں نے دینا ہے ۔ اب میں اپ سے اپنے دو دوست اور ایک عزیز کا بتاتا ہوں جنہوں نے ایک سال میں فارمنگ میں سرمایہ کاری کی اور یہ تینوں اورسیسز ہیں ۔ ایک دوست انہوں نے 150 جانوروں کا شیڈ پہلےبنا لیا جبکہ ابھی تک ان کے پاس صرف 13جانور دودھ والے ہیں ۔کیونکہ انہوں نے سٹکچر پر بہت پیسہ خرچ کر لیا ہے اب انکو فاٸدہ دیر سے نظر اۓ گا ۔ دوسری غلطی یہ کی کہ نسل کے پیچھے چار چار لاکھ کےجانور لیے جبکہ انکی دودھ کی پیداوار 15 سے 18 لیٹر ہے ۔۔پرفارمس والے جانور لیں ...