Pioneer

Pioneer Vanda    


 

 اَلسَلامُ عَلَيْكُم کسی بھی جانور کو جب اس کی جسمانی ضرورت کے

مطابق خوراک دی جاتی ہے تو اس سے اخراجات میں کمی اور جانور کی کارکردگی میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے اگر آج ہم Dry Animals کی خوراک کی بات کریں تو جب بھی جانور گبھن ہوتا ہے تو اس کے آخری 50-60 دن بہت ہی زیادہ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں لہذا جانور کی اس وقت کی جسمانی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوٸے چوہدری گروپ آف کمپنیز کے ماہرین نے پراٸم ونڈا Prime Dry Animals Feed-22 Pellet کے نام سے Dry Animals کے لیے ایک خاص قسم کا برینڈ بنایا ہے. انشاء اللہ ایک بار ہمارے کہنے پر اس برینڈ کو Dry Animals میں استعمال کریں اور اگلی دفعہ اس برینڈ کا بہترین معیار آپ کو ہمارے پاس لانے پر مجبور کر دے گا. چوہدری گروپ آف کمپنیز کا یہ برینڈ ایک منفرد اور متوازن غذا ہیں جس کے استعمال سے جانور کے حیوانہ کے سائز میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے جس سے جب جانور بچہ دے گا تو اپنے پورے پوٹینشل کے ساتھ زیادہ سے زیادہ دودھ دے گا اور ساتھ ہی ساتھ جانور کی اپنی صحت اور اس کے اندر پلنے والے بچے کی صحت میں بھی مثبت تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں. راولپنڈی اور اسلام آباد میں اپنا آرڈر بک کروانے کے لیے ابھی کال کریں۔


ڈاکٹر اشتیاق بھوجیہ {DVM, RVMP}

03436508514 & 03092225494

Comments

Popular posts from this blog

Dr Ashraf Iqbal geogebra letter

good urdu books