Posts

حکیم بشیر احمد تبسم کا نسخہ

 *100 بیماریوں آسان ع کا علاج*  اک  نسخہ سو سال تک 100 بیماریوں کی گارنٹی اگر آپ پٹھوں اور ہڈیوں کی کمزوری میں مبتلا ہیں۔ گھٹنوں، کمر اور ٹانگوں میں شدید درد رہتا ہے۔ آج میں آپ کو ایک ایسا خاص علاج جس کو صرف تین دن استعمال کرنے سے آپ کی یہ ساری تکالیف ختم ہو جائیں گی۔ مہروں اور جوڑوں کا درد ساری زندگی نہیں ہوگا۔ یہ علاج اس لیے بھی قابل اعتما د ہے کیونکہ ہمارے اپنے بزرگ بھی اس علاج کو باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔ جو کبھی گھٹنوں اور مہروں کی تکلیف کی وجہ سے چل نہٰیں سکتے تھے ۔آج ستر سال کی عمر میں بھی گھوڑوں کی طرح چلتے اور کام کرتے ہیں۔  اس کے علاوہ یہ نسخہ دماغی کمزوری، نظر کی کمزوری اور اعصابی کمزوری کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔ یہ لوگوں کو بار بار کھانسی، نزلہ اور زکام کے ساتھ ہوتا ہے۔ ان کے لیے یہ بھی علاج بہت ضروری ہے۔ تو آئے جانتے ہیں کہ اس علاج کو بنانے کا خاص طریقہ۔   ھوالشافی: سب سے پہلے ہم لیں گے بیس گرام السی کے بیج۔ اور پچاس گرام لیں گے سفید تل۔ آپ السی اور سفید تل کو علیحدہ علیحدہ ہلکی آنچ پر بھون لیں۔ یاد رکھیں کہ یہ جلیں نا۔ جب چٹکنے کی آواز آئے تو ا...

Gulistan Urdu.pdf

Gulistan Urdu.pdf

سائنس پریکٹیکل اور کرپشن محمد کلیم حیدر

 بچوں کو کرپشن سکھانے کا سیزن محمد کلیم حیدر میٹرک پریکٹیکلز اور انٹرمیڈیٹ پریکٹیکلز امتحانات   استاد: أپ اپنے بچے کو پریٹیکلز کی تیاری کے لۓ کیوں نہیں بھیج رہے والد: (ایک ماہ کی فیس بچانے کے لۓ) اس کی کیا ضرورت ہے سفارش سے یا چاۓ پانی دے کر نمبر لگ جاتے ہیں _______________________________________ استاد : تمام سٹوڈنٹس نے پریکٹیکل نوٹ بکس خود تیار کرنی ہیں سٹوڈنٹ: سر میرے بھائی نے کہا ہے خود بنانے کا کوئی فائدہ نہیں بنی بنائی کاپیاں مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ _______________________________________ استاد: تمام بچے ماہانہ فیس کے علاوہ پندرہ پندرہ سو روپے جمع کروائیں میں پریکٹیکلز میں أپ کے پورے نمبر لگوا دوں گا۔ سٹوڈنٹس: جی سر لے ائیں گے نمبر تو پورے لگ جائیں گے ناں؟ _______________________________________ استاد: نئ پریکٹیکل نوٹ بکس بہت مہنگی پڑیں گی أپ مجھے ہزار ہزار روپے دیں میں أپ کو پرانی بنی بنائی کاپیاں لا کر دوں گا۔ سٹوڈنٹس: سر نمبر تو نہیں کٹیں گے ناں استاد: ممتحن کاپیاں چیک ہی نہیں کرتے تو نمبر کیسے کٹیں گے۔ _______________________________________ لیب اٹینڈنٹ: (امتحانی...

Kaneer کنیر کا پودا جراثیم کش

 کنیر Kaneer عربی زبان میں دفلی  فارسی زبان میں خرمہرہ سندھی زبان میں زنگی گل تامل تیلیگو گنےرو : بنگالی میں کردی کرابی انگریزی زبان میں اولی اینڈر Oleander  پشتو میں گنڈیرے  نوٹ: یہ زہریلا پودا ہے ،اس کا کھانا نقصان دہ ہے ، حلق معدے میں سوزش ، منہ پر سرخی، پیشاب و پاخانہ کا بند ہونا ورم زبان تنگی تنفس اور غشی لاتا ہے ۔ اس کے بیج سم قاتل ہوتے ہیں ۔  کنیر کا پودا کئی طبی خصوصیات کا حامل ایک جھاڑی نما سدابہار پودا ہے جس پر تقریباً سارا سال خوبصورت پھول کھلتے رہتے ہیں۔  پنجابی اور اُردو میں اس کو "کنیر " کہتے ہیں، جبکہ انگریزی میں "اولینڈر" کہتے ہیں۔ اس کا نباتاتی نام "نیریم اولینڈر"ہے۔ لمبے گہرے سبز پتوں اور ٹہنیوں سے بھری ہوئی یہ جھاڑی نما پودا بہت سخت جان ہوتا ہے، تیز گرمیوں اور کم پانی میں بھی اس پر سارا سال پھول کھلتے رہتے ہیں۔ کنیر کی ٹہنیوں کے اُوپر سفید، گلابی، سرخ، زرد، ہلکے نارنجی اور ہلکے عنابی رنگ کے پھول لگتے ہیں ۔ پھول جھڑنے کے بعد اس میں ایک پھلی بنتی ہے، بیچ  پکنے پر پھلی پھٹ جاتی ہے ، بیجوں کے اُوپر ہلکے ہلکے روئے ہوتے ہیں جو اس کو ہوا می...

Daily gold price

  Silver price by GoldBroker.com

بیوہ کی فریاد

 ذرا رکئے ۔۔۔  کل ثمینہ احمد اور منظر صہبائی صاحب کی شادی کی ویڈیو شئیر کی تھی جوکہ بلا ضرورت ہرگز نہیں تھی بلکہ دوسری شادی کی ایک  بہترین مثال کے طور پہ کی تھی ۔۔ انکی شادی نے  معاشرتی ٹیبوز پہ کاری ضرب لگائی ہے بہت سے لوگوں کے لئے مثال بنے ہیں مجھے پتہ ہے دوسری شادی کے متعلق بات کرنا یا اسے ہضم کرنا معمولی بات نہیں ہے ۔ لیکن اسے معمول بنانا ہمارا فرض ہے ۔ چند دن پہلے ایک ستائیس سالہ لڑکی نے مجھے میسج کیا پچیس برس کی عمر میں میری شادی ہوئی تھی دو سال پہلے  میرے شوہر ایک اندھی گولی کا نشانہ بن گئے ۔۔  کوئی اولاد نہیں ہے میرے والدین مجھے گھر واپس لانے اور دوبارہ گھر بسانے میں دلچسپی نہیں رکھتے میرے سسر نے مجھے بیٹے کا نعم البدل بنا کے گھر میں رکھ لیا ہے ۔ میرے دیور کی میرے سامنے شادی کر دی گئی اب ہم ایک ہی گھر میں رہتے ہیں مجھ سے برداشت نہیں ہو رہا ۔۔ میں خواہش رکھنے کے باوجود  بن سنور نہیں سکتی ۔۔  نہا کے کپڑے بھی بدل لوں تو نئی دلہن چوکنی ہو جاتی ہے جیسے اس کے شوہر پہ ڈاکا ڈال رہی ہوں ۔ میں کیا کروں کیوں نہ میں بھی مر جاؤں ؟ خدا کے لئے دوسری شادی...

علم اور طالب علم

 حقیقی طالب علم فقیر كےبھیس میں اكثر دینی مدارس میں تعلیمی سال كا آغاز ہوچكا ہے اور كرونا كیسز میں كمی كے بعد سے سكول، كالج اور یونیورسٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو چكی ہیں۔ ایسے حالات میں تاریخ ِ اسلام كا ایك سنہرا ترین واقعہ طلبہ وطالبات كی راہنمائی اور دلچسپی كے لئے پیش خدمت ہے ۔  یہ واقعہ ایک ایسے حقیقی طالب علم كا ہے جس نے اندلس كے شہر قرطبہ سے بغداد تک کئی ہزار میل کا پیدل سفر كیاتاكہ اپنے وقت كے سب سے بڑے امام سے علم حاصل كرسكے۔ اسے یہ سفر طے كرنے كے لئے تقریباً دو سال كا عرصہ لگا۔ جب وہ ہزاروں میل كا سفر طے كر كے بغداد شہر پہنچا تو اسے خبر ملی كہ حكومتِ وقت نے اس كے محبوب امام پر پابندی لگا دی ہے ۔   اب یہ داستان اس طالب علم كی اپنی زبانی سنیں۔ جب میں بغداد کے قریب پہنچا تو مجھے معلوم ہوا كہ امام صاحب سے ملنے اور حدیث سننے پر حكومت كی جانب سے پابندی ہے۔ یہ سننا تھا کہ غموں كے پہاڑ میرے اوپر ٹوٹ پڑے، میں وہیں رک گیا، اور سامان ایک سرائے کے کمرے میں رکھ کر بغداد کی جامع مسجد پہنچا۔ میں چاہتا تھا کہ لوگوں کے پاس جاکر دیکھوں کہ وہ امام صاحب کے بارے میں کیا...